the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی / لکھنؤ ، 11 اکتوبر  وزیر اعظم نریندر مودی اتر پردیش کے لوگوں کے ساتھ دسہرہ منانے آج شام لکھنؤ کے لئے روانہ ہوں گے۔
ان سے قبل کے تمام وزیر اعظم اکثر دارالحکومت دہلی میں ہی دسہرہ کی تقریب میں شامل ہوتے رہے ہیں لیکن یہ پہلا موقع هوگا جب کوئی وزیر



اعظم اس روایت کو توڑتے ہوئے لکھنؤ میں راون دہن پروگرام میں شامل ہوں گے۔
وزیر اعظم کے اس دورے کو اگلے سال اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی تیاریوں سے جوڑ کر دیکھا جا رہا ہے جہاں پارٹی گزشتہ 14 برسوں سے اقتدار سے دور ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.